Description
مغل اسٹیل فیبریکیشن
روزگار کا بہترین موقع
ہمیں اپنی ٹیم کے لیے درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے:
1 ایکسپرٹ کاریگر:
جو روٹ آئرن، کاسٹ آئرن اور پائپ ریلنگ کا کام مکمل صفائی سے جانتے ہوں۔
2 ہیلپر/ شاگرد:
جو یہ کام سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہوں اور محنتی ہوں۔
تنخواہ:
تجربے کی بنیاد پر بہترین دی جائے گی۔
سہولت:
کھانااور رہائش ہماری طرف سے ہوگا۔
رابطہ کریں:
(View phone number)
(View phone number)
(View phone number)
پتہ:
Rawalpindi high court
MUGHAL STEEL FABRICATION