Description
تم بیچ سکتے ہو (You Can Sell)
کامیاب سیلز اور بزنس سیکھنے کی بہترین اردو کتاب
اگر آپ سیلز، بزنس، آن لائن کمائی یا اپنی پروڈکٹ بیچنے کے طریقے سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین ہے۔
کتاب کی خصوصیات:
آسان اور سادہ اردو زبان
سیلز بڑھانے کے عملی طریقے
بزنس مائنڈ سیٹ ڈیولپ کرنے میں مدد
نئے اور پرانے بزنس کرنے والوں کے لیے مفید
طلبہ، فری لانسرز اور آن لائن سیلرز کے لیے بہترین
حالت: بالکل نئی
ٹائپ: ہارڈ کاپی
سائز: معیاری
ڈلیوری: دستیاب
قیمت: 995 (ان باکس کریں)
دلچسپی رکھنے والے حضرات ان باکس کریں۔