Description
اعلیٰ معیار کی لکڑی کی چوکھٹیں اور دروازے برائے فروخت۔
کل 7 چوکھٹیں اور 14 دروازے موجود ہیں، جن میں سے 2 دو پٹ والے دروازے ہیں۔
تمام دروازے اور چوکھٹیں بہترین حالت میں ہیں، بالکل نئی جیسی۔
سائز:
چوکھٹ: چوڑائی 78.8 انچ × اونچائی 90 انچ
دروازہ: چوڑائی 22 انچ × اونچائی 73 انچ
تمام دروازے اور چوکھٹیں بہترین حالت میں ہیں، بالکل نئی جیسی۔
سائز:
چوکھٹ: چوڑائی 78.8 انچ × اونچائی 90 انچ
دروازہ: چوڑائی 22 انچ × اونچائی 73 انچ