Description
مکمل سیٹ اپ بمعہ اسٹاک
مستقل گاہک اور اچھی مارکیٹ ساکھ
تمام ٹولز، سامان، ریکس اور شیلف شامل ہیں
نئے مالک کے لیے ریڈی ٹو رن بزنس
پتہ: رفیع قمر روڈ، عظیم چوک، نزد آصف ٹاؤن بہاولپور
مناسب اور سنجیدہ خریدار کے لیے قابلِ بات چیت
کاروبار کی مجموعی مالیت تقریباً: 30 لاکھ روپے
(فائنلائزیشن گنتی کے بعد کی جائے گی)