Description
مجھے جاب کی ضرورت ہے سککر سٹی میں اگر کسی کو ڈرائیور چاہیے تو مجھے نوکری پہ رکھ دیں میرے پاس ڈرائیورنگ لائسنس بھی ہے اور اٹو اور مینول گاڑی دونوں چلا لیتا ہوں تین سال کا ایکسپیرینس ہے تین سال کراچی میں ڈیوٹی کی ہے
مجھے جاب کی نیڈ ہے
اگر کسی بھائی کو چاہیے تو مجھے رابطہ کریں