Description
گاڑیوں کے شوروم کے لیے کاروں کی سوداگری ، دھونے اور صاف رکھنے کے لیے ایک محنتی ایماندار ملازم کی ضرورت ہے
ایسے شخص کو ملازمت دی جائے گی جو گاڑی اور موٹر سائیکل چلانا جانتا ہو ، اور مقامی ہو تاکہ رات کو گھر واپس چلاجائے ۔
نوٹ ! محنتی اور کام سے لگاو رکھنے والے ملازم کا خاص خیال رکھا جائے گا۔
رابطہ نمبر(View phone number)