Description
"الحسان ان لائن قران اکیڈمی
خیرکم من تعلم القرآن و علمہ"
قرآن مجید ہدایت، رحمت اور کامیابی کا راستہ ہے۔
الحسان آن لائن قرآن اکیڈمی، پیش کرتی ہے:
تجربہ کار میل اور فیمیل اساتذہ کے ساتھ بہترین دینی تعلیم۔
ہم پیش کرتے ہیں:
نورانی قاعدہ مع تجوید
ناظرہ قرآنِ مجید مع تجوید
حفظِ قرآنِ کریم
نماز
نمازِ جنازہ
چھ کلمے
جو بچے قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد بھول جاتے ہیں،
ان کے لیے قرآن کو دوبارہ یاد کرانے کی خصوصی ترتیب موجود ہے۔
اور بڑے عمر کے افراد کے لیے بھی آسان اور سادہ انداز میں قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
قرآنِ مجید کو لہجات کے ساتھ پڑھایا بھی جاتا ہے، تاکہ تلاوت سننے اور سیکھنے دونوں کا ذوق بیدار ہو۔
آج ہی رابطہ کریں
(Chat with seller)