Description
میں ایک ایڈوانس فیشل بیوٹی مشین فروخت کر رہاہوں جو سو فیصد فعال اور بہترین حالت میں ہے۔ یہ مشین بیوٹی سیلون، پارلر یا گھریلو اسکن کیئر بزنس کے لیے بالکل موزوں ہے۔ تمام فنکشنز مکمل طور پر کام کر رہے ہیں اور مشین اچھی طرح مینٹین کی گئی ہے۔
خصوصیات:
ایڈوانس فیشل ٹریٹمنٹ
بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کا مؤثر خاتمہ
چہرے کے تِل اور موہکوں کو کم کرنے میں مدد
جھریوں (چہرے کی لائنز) کے علاج کے لیے مفید
چہرے کے فالتو بالوں کے لیے مؤثر
بریسٹ ڈیولپمنٹ ٹریٹمنٹ
فریکلز (جھائیاں) کم کرنے میں مدد
چہرے کے سیاہ دھبے (Black Spots) ختم کرنے کے لیے مؤثر
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں (Dark Circles) کا علاج
چہرے کی قدرتی چمک اور نکھار میں اضافہ
ہاتھوں اور پیروں کی چندیوں / جھائیاں ختم کرنے کے لیے مفید
بلٹ اِن لائٹ (Light) کے ساتھ
میگنیفائنگ مرر (چھوٹی چیزوں کو بڑا کر کے دیکھنے والا آئینہ)