Description
گھریلو ملازمہ درکار ہے
میری اہلیہ کے لیے ایک محنتی اور دیانتدار گھریلو ملازمہ درکار ہے۔
کام میں گھر کی صفائی اور روزمرہ گھریلو کام شامل ہیں۔
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک
تنخواہ: 12,000 روپے ماہانہ
مقام: ورسک روڈ، کبابیاں
دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں:
(View phone number)