Description
پیٹرن ماسٹر کی ضرورت ہے
جن بھائیوں کو بیبی گارمنٹس فیکٹری کے لیے پیٹرن ماسٹری آتی ہو وہ رابطہ کریں۔
پارٹ ٹائم اور فل ٹائم دونوں مواقع موجود ہیں۔
کام بالکل ویسا ہی ہے جیسا اوپر تصاویر میں دکھایا گیا ہے —
آسان کام، آسان آمدنی۔
پتہ:
سیکٹر 11-G، نیو کراچی
کھتری مدرسہ کے قریب
فیکٹری کا نام: علیز کلیکشن
رابطے کے لیے:
زیرو تھری ون فائیو – سیون ون نائن نائن زیرو ٹو ت