Description
Job Description:
معروف ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار بریانی شیف کی فوری ضرورت ہے۔
اہلیت:
بریانی بنانے کا مکمل تجربہ (چکن / بیف)
مصالحوں اور دم لگانے کا بہترین علم
صفائی اور معیار کا خاص خیال رکھنے والا
دباؤ میں کام کرنے کی صلاحیت
ذمہ داریاں:
روزانہ تازہ اور معیاری بریانی تیار کرنا
کچن کی صفائی اور نظم و ضبط برقرار رکھنا
فوڈ سیفٹی کے اصولوں پر عمل کرنا
تنخواہ:
تجربے کے مطابق مناسب تنخواہ دی جائے گی
ٹائم:
فل ٹائم / شفٹ کے مطابق