Description
مجهے گھر کے لیے ایک شریف اور تجربہ کار کک / باورچی چاہیے۔ جو کہ چاینز اور پاکستانی کھانے بنانے میں مہارت رکھتا ھو ۔جاب اسلام آباد میں ھے لیکن کبھی کبھی لھور بھی جانا پڑتا ھے ۔ ڈرائیونگ اگر آتی ھو تو بہتر ھے۔ عمر 40 سال تک ھو تو اچھا ھے فوری رابطہ کریں (View phone number)