Description
والٹن، لاہور قربان سکول اور اللہ والی مسجد کے قریب گھرمیں خاتون ہاؤس میڈ درکار ہے۔
کام کی نوعیت:
• 3 اور 4 سال کی بچیوں کی مکمل دیکھ بھال
• بچوں کی صفائی، پیمپر تبدیل کرنا اور ٹوائلٹ/پیشاب کے بعد دھلانا
• بچوں کو کھانا کھلانے میں مدد
اوقات کار:
صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک