Description
فیملی کے استعمال والی گاڑی ہے اگلے دونوں ٹائر نیو ڈلوائے گاڑی کا سلور کلر ہے کراچی کا نمبر ہے کاغذات ڈاکومنٹس کمپلیٹ ہیں بائیوم میٹرک موقع پہ ہے ٹوکن ٹیکس پورے ھے گاڑی باہر سے 50 پرسنٹ شاور اور 50 پرسنٹ جینون ہے دروازے بالکل صاف ستھرے ہیں اندر سے باہر سے کہیں سے بنے ہوئے نہیں ہیں نہ زنگ الود ہیں گاڑی کی چھ سیلیںں جینون حالت میں ہیں گاڑی زنگ الود نہیں ہے صاف ستھری گاڑی ہے فرش گاڑی کا بالکل نہایت ہی صاف ہے گاڑی اندر سے بہت ہی صاف گاڑی ہے کہیں سے گاڑی ہٹ نہیں ہے ایکسیڈنٹ نہیں ہے گاڑی کا فریم کہیں سے کریک یا ویلڈ نہیں ہے گاڑی کا انجن روم نہایت ہی صاف ستھرا ہے کہیں کوئی زنگ نہیں ہے نہ ہی کوئی ایکسیڈنٹ ہے اور فرنٹ پٹی بالکل صاف ستھری ہے ہٹ نہیں ہے گاڑی کا انٹیریئر بالکل صاف ستھرا ہے جینون فٹنگ پہ ہے کمپلیٹ ہے کوئی بھی چیز جو ہے وہ ان کمپلیٹ نہیں ہے گاڑی کا ڈیش بورڈ نہایت ہی صاف ستھرا ہے کہیں سے خراب نہیں ہے نہ ہی کوئی سکریچ ہے تصویروں میں اپ دیکھ سکتے ہیں گاڑی کے چاروں ٹائر بہت ہی اچھی حالت میں ہے گاڑی کی ڈرائیو بہت ہی شاندار ہے گاڑی میں کوئی کسی قسم کا مسنگ نہیں ہے گارنٹی ہے انجن بہت ہی زبردست کنڈیشن میں ہے سسپینشن اوکے ہے گیئر اوکے ہے گاڑی کا اے سی چالو ھے چل ہے ڈیش بورڈ میں تمام ہواؤں کا رخ چالو حالت میں ہے گاڑی کی ڈیمانڈ نو لاکھ90 ہزار روپے ہے جو کہ کنڈیشن کے حساب سے ہے مناسب ہے اور جن بھائی دوستوں کو لگتا ہے کہ گاڑی کے پیسے زیادہ ہیں تو وہ مارکیٹ دیکھیں گاڑیاں دیکھے گاڑیوں کی کنڈیشن دیکھیں 0٫3٫0٫3٫0٫9٫1٫1٫8٫1٫4پھر رابطہ کریں