Description
ایک انتہائی خوبصورت اور نفیس ہاتھ سے بنی ہوئی وال ہینگنگ ہے جو گھر کی سجاوٹ میں چار چاند لگا دیتی ہے۔
مکمل ہاتھ سے تیار
دھاگے، موتیوں اور آرٹیفیشل پھولوں کا خوبصورت کام
مضبوط اور پائیدار
دیوار، دروازے یا کمرے کی سجاوٹ کے لیے بہترین
تحفے (Gift) کے لیے بھی بہت اچھا انتخاب
یونیک اور نایاب ڈیزائن
مقام: تونسہ شریف
حالت: بالکل نیا / Hand Made
رابط کرنے کیلئے
(View phone number)