Description
السلام علیکم! ہم اپنے فارم پر گنے سے بالکل خالص اور تازہ گڑ خود تیار کرتے ہیں۔ اس میں کسی قسم کا رنگ یا مضر صحت کیمیکل شامل نہیں کیا گیا۔
خالص دیسی ذائقہ
گھر کی اپنی تیاری
صاف ستھرا ماحول
ہول سیل اور ریٹیل دستیاب
آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا کال کریں۔