Description
ہمیں اپنے میس بزنس کے لیے باورچی کی ضرورت ہے۔
صرف ایک وقت کا کھانا بنانا ہوگا
کھانے کے بعد رائیڈرز کو سرونگ کرنی ہوگی
ایک وقت ڈیلیوری بھی کرنی ہوگی
پاکستانی کھانے اور بنیادی فاسٹ فوڈ بنانا آتا ہو
کھانا بنانے کا تجربہ ہو
صفائی کا خیال رکھتا ہو
ایماندار اور محنتی ہو
Location: Lahore