Description
داغ، دھبے اور جریاں ختم کر کے رنگ نکھارنے والی کریم
یہ خصوصی اسکین برائٹننگ اور ریپئر کریم خاص طور پر ان لوگوں کے لیے تیار کی گئی ہے جو
داغ دھبوں
جھریوں
سیاہ نشانیاں
بے رنگی اور ٹائینٹڈ اسکین
سے نجات چاہتے ہیں۔
یہ کریم جدید فعال اجزاء (active ingredients) پر مشتمل ہے جو مل کر جلد کو گہرائی سے موئسچرائز، ری جنریٹ اور برائٹ بناتی ہے۔
اہم فوائد:
داغ و دھبوں کو ہموار بنائے اور ان کی ظاہری شکل کم کرے
جھریوں اور لائنز کو نرم بنائے
جلد کا رنگ روشن، یکساں اور تازہ دکھائے
جلد کی رنگت (complexion) نکھارے
جلد کو غذائیت اور نمی فراہم کرے