Description
ضرورت برائے اسٹاف – موبائل شاپ
ہمیں اپنے کاروبار کے لیے درج ذیل تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے:
---
1 سیلز مین – موبائل شاپ
شرائط:
موبائل شاپ پر سیلز کا تجربہ لازمی
کسٹمر ڈیلنگ اچھی ہو
ماڈلز، قیمتوں اور مارکیٹ ریٹ کا علم ہو
ایماندار، ذمہ دار اور ریگولر
---
2 موبائل ریپیئرنگ کاریگر (ہارڈ ویئر + سافٹ ویئر)
مہارتیں:
موبائل ریپیئرنگ میں مکمل تجربہ
ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں کام اچھی طرح آتے ہوں
ڈیڈ موبائل، آن/آف ایشوز، فلیشنگ، آئی سی، لوکل جابز وغیرہ
کمپنی کا مزاج اور ایمانداری ضروری