Description
گردن اور کندھے کا درد پٹھوں کا کھچاو اور تناو،کمر درد اور موچ،گھٹنوں اور جوڑوں میں درد اور سوزش،سیڑھیاں چڑھنے اترنے میں دقت،اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف،لنگڑی کا درد(شیاٹیکا پین)کا شافی علاج بذریعہ ہومیوپیتھیک میڈیسن اور تھراپی کیا جاتا ہے۔
تھراپی کیلیے ہوم سروس کی سہولت موجود ہے ۔