Description
چار عدد اعلیٰ کوالٹی کے بریڈنگ کیجز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ہر کیج کے ساتھ مکمل باکس اور مٹکی شامل ہے۔
تمام کیجز صرف ایک بریڈنگ سیزن استعمال ہوئے ہیں اور بالکل اچھی حالت میں ہیں۔
تفصیل:
• تعداد: 4 بریڈنگ کیجز
• ساتھ شامل: بریڈنگ باکس اور مٹکی
• حالت: بہت اچھی، کسی قسم کا نقصان نہیں
• استعمال: صرف ایک سیزن
• قیمت: مناسب اور قابلِ گفت و شنید
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
براہِ کرم صرف واقعی دلچسپی رکھنے والے افراد ہی پیغام کریں۔