Current location icon
All categoriesDropdown arrow
‎دیسی انڈے دستیاب ہیں 0
1/ 3
Rs 450

‎دیسی انڈے دستیاب ہیں

Gulshan-e-Iqbal, Rahimyar Khan
2 weeks ago
Details
Breed Golden Misri
Description
خالص_دیسی_انڈے_دستیاب_ہیں 100% خالص دیسی انڈے! اگر آپ بھی بازار کے فارمی یا مصنوعی خوراک پر پلے ہوئے انڈوں سے تنگ ہیں اور اپنے گھر والوں کی صحت کے لیے بالکل خالص چیز تلاش کر رہے ہیں، تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے گھر کی پلی ہوئی مرغیوں کے دیسی انڈے۔ ان مرغیوں کو کسی قسم کی بازاری کیمیکل والی فیڈ نہیں دی جاتی۔خوراک میں صرف خالص دیسی دانہ، باجرہ اور گھر کی صاف ستھری بچی کچی روٹی اور سبزیاں شامل ہیں۔یہ مکمل طور پر گھریلو ماحول میں پلی ہوئی مرغیاں ہیں، جس کی وجہ سے انڈوں کا ذائقہ اور افادیت لاجواب ہے۔ بچوں کی نشوونما اور بڑوں کی قوتِ مدافعت کے لیے بہترین ٹانک۔ اگر آپ آرڈر دینا چاہتے ہیں یا مزید معلومات لینا چاہتے ہیں تو ابھی اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1109399238
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery