Description
ہم ریسٹورنٹ اسٹاف بھرتی کر رہے ہیں
ہمیں تجربہ کار اور محنتی ریسٹورنٹ اسٹاف کی ضرورت ہے جو ہماری ٹیم کا حصہ بن سکے۔
دستیاب اسامیاں اور تنخواہ:
بار بی کیو شیف
تنخواہ: 30,000 سے 60,000 روپے (تجربے کے مطابق)
توا / چپاتی بنانے والا
تنخواہ: 30,000 سے 40,000 روپے
ویٹر
تنخواہ: 30,000 سے 40,000 روپے
شرائط:
متعلقہ کام کا تجربہ ترجیحی
وقت کے پابند، محنتی اور ایماندار ہوں
صفائی اور پیشہ ورانہ رویہ لازم
ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کی صلاحیت
ملازمت کی نوعیت:
فل ٹائم
پتہ: بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
رابطہ کریں: (View phone number)