Description
موبائل شاپ کا مکمل سامان فار سیل ہے ویوو کا کاؤنٹر ہے ایل ای ڈی والا شیشے والا جو کہ چائنہ سے بن کے ایا ہے اچھے والا اور بہت ساری اسیسریز ہیں اور 28 بٹنوں والے موبائل ہیں دو کرسیاں ہیں ساتھ اور ساتھ شیشے کی شلفیں ہیں ریک اور ایک بیٹھنے والا ٹیبل ہے کسٹمر کے بیٹھنے والا مکمل شاپ کا سامان ہے لگا لگایا
اور ایک ماربل شیٹ کا کاؤنٹر ہے