Description
فروخت کے لیے دو میل مرغے اور ایک فیمیل مرغی دستیاب ہیں۔ تینوں مکمل صحت مند، ایکٹو اور اچھی خوراک پر پلے ہوئے ہیں۔ عمر تقریباً 8 سے 12 ماہ کے درمیان ہے، ابھی جوان ہیں اور آگے چل کر بہترین نسل دیتے ہیں۔ گھر یا فارمنگ دونوں کے لیے بہترین چوائس۔ مناسب قیمت اور فوری دستیابی۔