Description
heera pair 15000
peela . narangi pair 15000
السلام علیکnarangiو!
اصیل کے شوقین حضرات کے لیے پیش خدمت ہے خالص
اوریجنل
اصیل نسل کا خوبصورت اور صحت مند مرغا برائے فروخت۔
سفید آنکھوں کے ساتھ سرخ چمکدار لائننگ (خوبصورت اور نایاب آنکھیں
مکمل فائٹ فٹ حالت میں
رنگ: گہرے لال اور سنہری پر
جسم مضبوط، ٹانگیں موٹی، پر دم دار
عمر: تقریباً 1.5 سال
خوراک: دیسی دانہ اور قیمتی خوراک پر تیار کیا گیا
یہ مرغا نسلی بریڈنگ یا فائٹنگ (شوقیہ مقابلوں) دونوں کے لیے بہترین ہے۔
رابطہ کریں اگر آپ کو اصلی اصیل نسل کا چمکدار، تندرست مرغا چاہیے۔
narangi red & white eyes Aseel Beautiful fully Active Aseel.
aseel Murghi
0349
299
7411