Description
گلشن معمار میں ریسٹورنٹ کا مکمل سامان نیو کنڈیشن میں بلکل فریش سامان سیل کیلئے دستیاب ہے جس میں ریسٹورنٹ کا مکمل سامان ٹی سٹال باربی کیو سٹال پراٹہ پوری چپس سٹال تمام سامان کرسی ٹیبل کپ پلیٹیں کڑاہی ڈیپ فریزر دو کائونٹر پانی کی ٹینکی خواہش مند افراد واٹسپ پہ رابطہ کریں (View phone number)