Description
رنگ: خوبصورت روایتی ریڈ
سائز: 5 فٹ سے 5 فٹ 8 انچ تک لڑکی آسانی سے پہن سکتی ہے
ورک: ہیوی ہاتھ کا کام / ایمبریوئڈری
کنڈیشن: (صرف شادی کے دن پہنا گیا)
اصل قیمت: 75 ہزار سے بھی اوپر
میری مانگ: صرف 15,000 روپے
(فائنل، سستا دے رہا ہوں)
بہترین موقع
بجٹ میں بہترین برائیڈل لہنگا چاہیے تو یہ بہترین چوائس ہے۔
کوئی بھی تقریب، برائیڈل شوٹ یا شادی کے لیے پرائم لوک۔
رابطہ