Description
میں حیران فار سیل گاڑی باہر سے مکمل شاور ٹائر رمنیو لگے ہوئے ہوئے ہیں ائل نیو چینج ہے صرف 20 کلومیٹر نیو ائل پہ چلی ہوئی ہے سیٹ نئے بنے ہوئے ہیں اوپر کپڑے والے کور بھی ڈالے ہوئے ہیں بیٹری نیو ہے اے جی ایس کی 65 والی سلنسر نیا لگا ہوا ہے ریڈیٹر نیا لگا ہوا ہے لوکیشن مانسہرہ ہے صرف لے کے چلانی ہے نیو کوئی کام نہیں ہونے والا ٹوکن اپ ٹو ڈیٹ ہے تفصیل پڑھ کر خواہشمند حضرات رابطہ کریں گاڑی بھی ایکسار یا کیری بولان کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو سکتی ہے مجبوری کوئی نہیں ہے میں بھی ایک یا بولان لینا چاہتا ہوں شکریہ شکریہ