Description
بلکل نئی ہے
سردی میں ٹھنڈے پانی سے بیمار ہونے سے بچیں، جو رقم آپ نے بعد میں نزلہ زکام بخار کی وجہ سے ڈاکٹر کو ادا کرنی ہے وہ رقم اپنی سہولت کے لیے استعمال کریں اور اس انسٹنٹ گیزر کی مدد سے صرف پانچ سیکنڈ میں گرم پانی حاصل کریں، ابھی ساڑھے چار ہزار کی بجائے صرف 3500 میں ڈن کروائیں
یہ نارمل ٹوٹی کی جگہ بآسانی لگایا جا سکتا ہے
جس نے لینی ہے وہی رابطہ کرے
ریٹ فکس ہے