Description
ا سلام علیکم میرا عمر 28 سال ہے خیبر پختون خواہ کا رہائشی ہوں مجھے اپنے لیے جاب کی ضرورت ہے اگر كس آرمی افیسر یا کسی کو گھر کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہو تو میں کام کرنا چاہتا ہوں ڈرائیونگ کا7 سال کا تجربہ ہے میٹرک پاس تعلیم ہے اور موٹر کار کا ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا ہے