Description
واللہ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
اور اللّٰہ تعالیٰ سب سے بہتر رزق دینے والا ھے
(Chat with seller)
،،، اسلام و علیکم ،،،
ملک ھوم سروس ®
ھماری کمپنی عرصہ اٹھارہ سال سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ھے۔
ھمارے پاس میڈ،ھاوس کیپر،بےبی سٹر، فیمیل کک اورنرس کیلئے باعزت نوکریاں پُرکشش تنخواہ کھانا و رھائش اور ماھانہ چار چھٹیوں کے ساتھ دستیاب ہیں ۔
کام کی تفصیل!
کھانا بنانا ، صفائی کرنا ،ڈسٹنگ کرنا،کپڑے دھونا ، کپڑے استری کرنا، بچوں کی دیکھ بھال کرنا ،مریض کی دیکھ بھال کرنا ۔شامل ھیں
پاکستان بھر سے پڑھی لکھی و انپڑھ خواتین و لڑکیاں باعزت روزگار کیلئے چوبیس گھنٹے رابطہ کر سکتی ھیں ۔
نوٹ!
ھماری کمپنی کی طرف سے
دور دراز سے آنے والی خواتین اور لڑکیوں کو باعزت کھانا و رھائش دی جاتی ہے ۔
ھماری کمپنی فری نوکریاں دیتی ھے ملازمین سے کسی بھی قسم کی کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی۔