Description
چکلالہ سکیم 1، میں گھر کے لئے پارٹ ٹائم ڈرائیور کی ضرورت ہے ۔
ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے
ہفتے میں 3-4 دن، مہینہ میں 12-15 دن، ڈیوٹی ہو
گی۔
تنخواہ 18,000
صرف چکلالہ سکیم 1 کے نزدیک کا رہائشی ہو۔ ہمارے پاس رہائش کا انتظام نہیں۔
اس کا کچھ اپنا اور کام بھی ہو۔ اور یہ کام پارٹ
ٹائم جاب کرے۔صرف پارٹ ٹائم جاب میں گزارہ نہیں ہوتا ۔
صرف وہ ڈرائیور رابطہ کرے جو ان شرائط کو پورا کرتا ہو۔
کرنل عاصم
WhatsApp: (View phone number)