Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت الماری – آپ کے کمرے کی شان 0
1/ 6
Rs 25,000

خوبصورت الماری – آپ کے کمرے کی شان

Chak Bahga, Faisalabad
18 hours ago
Details
Type Kids Wardrobes
Condition New
Description
خوبصورت الماری – آپ کے کمرے کی شان خصوصیات: جدید اور دلکش ڈیزائن دو دروازوں والی کپڑوں کی الماری اندرونی مٹیریل: مضبوط چِپ بورڈ باہر کی فنشنگ اعلیٰ کمرشل شیٹ پر تیار شدہ ہینگر والا خانہ تقریباً 22 سے 24 انچ کا (کپڑے ٹانگنے کے لیے) باقی خانوں میں تہہ کر کے کپڑے رکھنے کے لیے کیبنز موجود لمبائی تقریباً 70 سے 72 انچ (تقریباً 6 فٹ) چوڑائی تقریباً 44 سے 48 انچ گہرائی تقریباً 22 سے 24 انچ دستیاب رنگ: کالا (Black)، لائٹ براؤن، چاکلیٹ کلر، پیپسی کلر گولڈن اور سلور ڈیزائننگ کے ساتھ بھی تیار کیا جا سکتا ہے اپنی مرضی کا کلر اور ڈیزائن آرڈر پر بنوائیں۔ اپنے کمرے کو بنائیں مزید اسٹائلش اور معیاری فرنیچر سے مزین ابھی آرڈر کریں اور معیاری الماری اپنے گھر لے جائیں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1108012722
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery