Description
لاہور میں جو بھائ گھر وغیرہ کیلیے دودھ دینے والی گائے یا بکریاں خریدنا چاہے وہ رابطہ کر سکتا ہے۔
اپنے فارم کے تیار کردہ جانور ہیں۔
رابطہ کیلیے
319=685=34=56
(View phone number)
ریٹ مختلف ہیں
بکریاں وغیرہ قصور فارم سے مل سکتی ہیں جبکہ گائے وغیرہ لاہور کاچھا وڑائچ موڑ ڈیفنس روڈ پر دیکھ سکتا ہے۔
. نیز بکریاں بھی سیل کیلیے موجود ہیں مکمل پیکیج مل جائے گا
جانور فوری سیل کرنے ہیں اچھی آفر ہوگی تو فورا بیچ دیے جائیں گے۔
15 بکرے بکریاں نریڈر تقریبا
دو بکرے بریڈر کے طور پراور 13 بکریاں ہیں۔
اگر سب جانور بکرے بکریاں لینے ہوں گے تو 1400000 فائنل ہو جائے گا
اس میں 8 کے قریب بکریاں گبن ہیں کنفرم انشاءاللہ
گائے گبن ہیں وہ بھی مناسب مل جائیں گی 350000 سے 650000 کے درمیان ریٹ ہیں۔
اگر 6، 7 گائے اکٹھی لینی ہوں گی تو 450000 کے حساب سے پٹھا مل جائے گا۔