Description
جی ایف سی پنکھا پیور کاپر میں 24 انچ9000
ٹویو پنکھا 24 انچ پیور کاپر 7000
دونوں پنکھے بہترین کوالٹی میں ہیں روٹیٹ وغیرہ بلکل ٹھیک ہیں
جس کو ضرورت ہو وہ کال کرے نمبر نیچے مینشن ہے شکریہ
ریٹ فائنل ہے نئے کا مارکٹ سے ریٹ معلوم کر کے رابطہ کریں