Description
مجھے کام کی ضرورت ہے کوئی شاپ ہوٹل ہو یا کوئی افس ہو
کوئی شاپنگ مال یا گارمنٹس کپڑے کی دکان یا پھر کوئی بھی دکان ہو مجھے سب تجربہ ہے
اگر کسی بھائی کو ضرورت ہے تو صبح نو بجے سے شام چار بجے تک میں ہوتا ہوں اس کے بعد میں فرائض لگا لیتا ہوں
اگر کسی کو ضرورت ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے کانٹیکٹ واٹس ایپ پہ کرے یا پھر میرے نمبر پر کال کر یا فیس بک پہ ایس ایم ایس کر سکتا ہے