Description
Contact : Minhaj Ul Haq - zero three three five - zero zero three six five six six
فرسٹ فلور پر 2 اچھی طرح سے مینٹین کی گئی دکانیں
موجود ہیں۔
دکانوں کا لوکیشن بالکل منار روڈ کے سامنے ہے، آغاز اور لیڈیز زون کی دکانوں کے اوپر۔
یہ جگہ صرف دفاتر، میڈیکل اسٹورز، اسٹوریج یا ٹیلرنگ کے کام کے لیے موزوں ہے۔
نئی لک کے ساتھ، یہ دکانیں فوری کرائے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں دکانوں کے الگ الگ میٹر واپڈا سے بھی کنیکٹڈ ہیں۔
اگر آپ واقعی دکان کھولنے کے لیے سنجیدہ ہیں تو قیمت پر بات کی جا سکتی ہے۔
Contact: Minhaj Ul Haq – zero three three five - zero zero three six five six six