Description
Description:
ٹونر ری فلنگ کا کام کرنے والوں اور ہول سیلرز کے لیے سنہری موقع!
ہمارے پاس 5000 کلو گرام (5 ٹن) فریش امپورٹڈ "یونیورسل میگنیٹک ٹونر" موجود ہے۔ یہ پاؤڈر خاص طور پر HP اور Canon کے چھوٹے پرنٹرز (جیسے 85A, 88A, 1005) کے لیے منگوایا گیا ہے۔
کاروباری حضرات کیوں خریدیں؟
ڈائریکٹ امپورٹ: درمیان میں کوئی مڈل مین نہیں، سیدھا امپورٹر سے مال اٹھائیں۔
منافع: مارکیٹ سے بہت کم ریٹ پر دستیاب ہے، آگے سپلائی کر کے اچھا منافع کمائیں۔
کوالٹی: 100 فیصد گارنٹیڈ جیٹ بلیک پرنٹ (Jet Black Print)۔
ماڈلز: HP 85A, 88A, 78A, 36A, Canon 337 وغیرہ۔
کم از کم آرڈر: 500 کلو گرام۔
رابطہ: طیب فاروق (Pak-Sino Electronics)