Description
السلام علیکم میرا نام شعبان ہے۔میرا تعلق اڈیالہ روڈ راولپنڈی سے ہے۔میری عمر 26 سال ہے۔ مجھے بطور سیکیورٹی گارڈ 1.5 سال کا تجربہ ہے۔ مجھے راولپنڈی میں گارڈ,ہاٶس بواۓ یا باٸیک راٸیڈر کی نوکری چاہیے ڈراٸیونگ بھی آتی ہے مگر لاٸسنس نہیں ہے۔اگر کسی کے پاس جاب ہے تومیرے ساتھ رابطہ کریں مجھے جاب کی اشد ضرورت ہے شکریہ۔