Description
خاتونِ خانہ کے لیے گھریلو مددگار درکار
گھر کی تفصیل:
2 کمروں کا فلیٹ | صرف 2 افراد رہتے ہیں
مقام: [نارتھ کراچی، sector 5A-1]
کام کی نوعیت:
برتن دھونا
کپڑے دھونا / استری کرنا
جھاڑو اور پونچھا
بچوں کی دیکھ بھال (اگر کبھی ضرورت ہو)
ٹائم:
12 بجے دن سے 8 بجے شام (یا حسبِ ضرورت)
عمر کی حد:
30 سے 45 سال
تنخواہ:
تجربے کے مطابق مناسب معاوضہ
شرائط:
دیندار، صاف ستھری اور بااخلاق
ایماندار، غیر سیاسی اور غیر جھگڑالو
قریبی علاقے سے ہونے کو ترجیح دی جائے گی
رابطہ کریں:
[ (Chat with seller)
(کال یا واٹس ایپ پر رابطہ ممکن ہے)