Description
انٹرنیٹ اور موبائل ایس ایس سیریز کی دکان پر ایک عدد لڑکے کی ضرورت ہے جس کا کام صرف دکان کی صفائی سے مراد صبح کے ٹائم ا کر صفائی کرنی ہے اس کے بعد بس بیٹھنے کا کام ہے بیٹھ کر کیبن لکھنے ہیں اور جس کو کمپیوٹر چلانے میں تھوڑا بہتا تجربہ ہو فضول لوگ رابطہ نہ کریں جن کے لیے کام کے لیے ضرورت ہے وہ یہ کام کے لیے رابطہ کریں
(View phone number)