Description
لاہور میں گھریلو ڈیوٹی کے لئے ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
تنخواہ 35,000
دوپہر کا کھانا۔
سگریٹ پینے والوں سے معذرت۔
ذاتی موٹر سائیکل والوں کو ترجیح۔
اتوار کو عام طور پر چھثی
:جگہ ڈیوٹی
ٹھوکر نیاز بیگ سے 3 کلو میٹر لاہور شہر کی طرف نہر پر۔
کم از کم 5 سال کا تجربہ۔
رہائش نہیں ہے۔