Description
ہمیں راولپنڈی میں مریض کی دیکھ بھال کے لئے فی میل پیشنٹ اٹینڈنٹ کی ضرورت ہے کھانا پینا رہائش دی جائے گی پرکشش تنخواہ خواہشمند خواتین اور لڑکیاں فوری طور پر رابطہ کریں
واللہ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
اور اللّٰہ تعالیٰ سب سے بہتر رزق دینے والا ھے
0,3,4,5,4,4,4,8,2,6,6
،،، اسلام و علیکم ،،،
ملک ھوم سروس ®
ھماری کمپنی عرصہ اٹھارہ سال سے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے ملک و قوم کی خدمت میں مصروف عمل ھے۔
ھمارے پاس میڈ،ھاوس کیپر،بےبی سٹر، فیمیل کک اورنرس کیلئے باعزت نوکریاں پُرکشش تنخواہ کھانا و رھائش اور ماھانہ چار چھٹیوں کے ساتھ دستیاب ہیں ۔
کام کی تفصیل!
کھانا بنانا ، صفائی کرنا ،ڈسٹنگ کرنا،کپڑے دھونا ، کپڑے استری کرنا، بچوں کی دیکھ بھال کرنا ،مریض کی دیکھ بھال کرنا ۔شامل ھیں
پاکستان بھر سے پڑھی لکھی و انپڑھ خواتین و لڑکیاں باعزت روزگار کیلئے چوبیس گھنٹے رابطہ کر سکتی ھیں ۔
نوٹ!
ھماری کمپنی کی طرف سے
دور دراز سے آنے والی خواتین اور لڑکیوں کو باعزت کھانا و رھائش دی جاتی ہے ۔
ھماری کمپنی فری نوکریاں دیتی ھے ملازمین سے کسی بھی قسم کی کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی۔