Description
پارٹ ٹائم جاب کے لیے فوری نمازی اور نیک شخص کی ضرورت ہے۔ حافظ قرآن کو ترجیح دی جائے گی۔ جاب کی ٹائمنگ دس بجے سے چار بجے تک ہے۔ اینڈروئیڈ موبائل اور موٹر سائیکل ہونا لازمی ہے۔ پبلک ڈیلنگ کا تجربہ درکار ہے۔ عمر کی کوئ قید نہیں ہے۔ براے مہربانی میرے واٹس ایپ پر رابطہ کریں. . کال ہرگز نہ کریں کیونکہ اس نمبر پر کال ریسیو نہیں ہو سکتی۔
0،0،9،2،3،2،1،6،4،2،1،8،0،4
0،0،4،4،7،7،3،3،3،0،6،0،1،3
شکریہ