Description
میرا نام اقتدار حسین ہے ، اور میری عمر چونتیس سال ہے ،اور میں بھکر پنجاب کا رہنے والا ہوں،میرے پانچ بچے ہیں اور آٹھ سال آرمی میں نوکری کی ہے گاڑی چلا لیتا ہوں مگر لائسنس نہیں بنا ہوا ،میں اس وقت لاہور میں ہوں اور بچوں کہ لئے رزق حلال کمانے کی نیت سے گھر سے نکلا ہوا ہوں ،اگر کسی کو لاہور میں کسی بھی جگہ پر بندہ ضرورت ہوتو رابطہ کریں انشاء اللہ پوری ایمان داری اور زمہ داری سے اپنی ڈیوٹی کروں گا کسی کو بھی ضرورت ہو تو رابطہ کریں کھانہ اور رہائش بھی چاھیے
Only WhatsApp contact (View phone number)