Description
میں اپنا بہترین رکشہ فوڈ کارڈ سیل کرنا چاہتا ہوں جس کی چھت اوپر ہو جاتی ہے جس کے اندر سٹینلسٹی لگا ہوا ہے 18 گیج سے 22 گیج تک کی چادروں میں بنا ہوا ہے جس کے اندر ایک عدد ہاٹ پلیٹ ہے جس کے ساتھ ڈیپ فریزر بھی ہے جس کے دروازے اچھی طرح سے سامنے سے بیک سے کھل جاتے ہیں اس کے اگے دروازے بھی لگے ہوئے ہیں بہترین قسم کا سولر سسٹم بھی لگا ہوا ہے جو بھائی بھی کھانے پینے کا کسی قسم کا بھی کوئی کام کرنا چاہے وہ لے سکتا ہے میں لاہور کا رہنے والا ہوں(View phone number)