Description
نوکری کا سنہری موقع!
مجھے ایک ذمہ دار اور مخلص شخص کی ضرورت ہے جسے بکریوں کے فارم پر کام کرنے کا تجربہ ہو۔
اچھی تنخواہ آرام دہ رہائش چھوٹی فیملی کے ساتھ مستقل نوکری مکمل عزت اور سہولتیں
صرف تجربہ کار، ایماندار اور محنتی افراد ہی رابطہ کریں۔
(View phone number) عمار رانا