Description
ہمیں اپنے گھر ڈہفنس روڈ نزد خواجہ کارپوریشن چوک میں کام کے لئے ایک سنگل خاتون یا ( بغیر بچوں کے) میاں بیوی کی ضرورت ہے۔ کھانا بنانا اور گھر کے سارے کام اچھی طرح سے کرنا آتا ہو۔ کھانا اور رہائش دی جائے گی۔اچھی فیملی صاف ستھری اور نماز روزہ کی پابند ہو ۔۔ اور کام میں مہارت ہو۔ پہلے سارے کاموں کا ٹسٹ لیا جائے گا۔
واٹس اپ میسج پر اپنی ساری تفصیل بھیج دیں پلیز۔