Description
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے میرا نام محمد بلال عمر 30 سال لاہور کا رہائشی والا مجھے جاب کی فوری ضرورت ہے اگر کسی کے پاس کوئی بھی جاب ہو تو مجھ سے رابطہ کریں میں سیکیورٹی گارڈ , بائیک رائڈر , کچن ہیلپر , گھریلو کام کاج , صفائی کے کاموں کا تجربہ رکھتا ہوں مجھے کوئی ایسی جاب چاہیے جہاں مجھے رہائش بھی ملے اور کھانا بھی اور میں 24 گھنٹے وہاں رہ سکوں کیونکہ میرے پاس کوئی سواری نہیں اگر کسی بھائی کے پاس کوئی ایسی جاب ہو تو مجھ سے رابطہ ضرور کریں واٹس ایپ پر یا نمبر پر رابطہ کریں بہت شکریہ